امریکی قونصل خانہ کراچی

امریکی قونصل خانے کراچی کی سرکاری ویب سائٹ میں خوش آمدید۔ امریکی قونصل خانہ کراچی پاکستان میں امریکی مشن کا حصہ ہے جس کے تحت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سفارت خانہ اور لاہور، پشاور اور کراچی میں قونصل خانے کام کر رہے ہیں۔ ویب سائٹ کے اس حصے میں کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل کا مختصر تعارف اور عام تعطیلات کی فہرست فراہم کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان میں امریکی مشن میں ملازمت کے مواقعوں اور قونصل خانے کی جانب سے جاری کیے گئے ٹینڈر نوٹس کی تفصیلات بھی یہاں سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔